گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گھریلو صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) کراچی میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور شہر میں پائپ لائنز پریشر 12 پی ایس آئی کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہے، کھانا پکانے میں دشواری سے شہریوں کو شرد موسم […]

ایک اور ن لیگی خاتون رہنما کاپارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

فیصل آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ ن لیگ نے تاندلیانوالہ کے حلقہ این اے97 سے عائشہ رجب […]

شاہد خاقان عباسی کا انکار، ن لیگ نے مری سے کس کو میدان میں اتار دیا؟ بڑی خبر

مری(پی این آئی)انتخابات 2024 میں مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے انکار کے بعد ن لیگ کی جانب سے نیا چہرہ میدان میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مری میں مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے51 اور پی پی 6 کے ٹکٹ کا […]

خوش قسمت امیدوار جس کو ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں کی ٹکٹ مل گئی، حیران کن انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی)انتخابات قریب آتے ہی جہاں بڑی سیاسی جماعتوں میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آئے ہیں اور ایک نار سو بیمار کے مصداق ایک حلقے کے لیے کئی کئی امیدوار ٹکٹ کے حصول کے خواہش مند ہیں۔ وہیں بلوچستان میں ایک […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے کتنے منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 منحرف ارکان میں سے 9 کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی لسٹ میں این اے 96 سے نواب شیر وسیر اور طلال […]

الیکشن 2024:پی ٹی آئی امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار ہوگیا

لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ پی پی 146 پی ٹی آئی کے امیدوار صدام اطہر نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان […]

جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، اب اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے رواں اکتوبر میں اگلا چیف جسٹس بننا تھا مگر وہ مستعفی ہو گئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، وہ سپریم کورٹ میں جسٹس طارق […]

ایف ایف سی کا پہلے فزیکل سیپ یوزر گروپ پاکستان کی تقریب کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے اپنے ہیڈ آفس راولپنڈی میں SAP یوزر گروپ پاکستان (SUGPK) میں میزبان کی حیثیت سے انتظام کیا- اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر SAP پاکستان، انکی ٹیم، اور 22 سے زیادہ ممتاز سرکاری اور […]

پاکستان میں بٹنوں والا موبائل فون ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری اگرچہ بہت پرانی نہیں ہے، لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران یہ اتنی تیزی کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزری ہے کہ آج سے 15 یا 20 سال پہلے بٹنوں والا فون استعمال کرنے والے اس کو […]

close