اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایڈمنٹن صوبے البرٹا کا شہر ہے جہاں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت منفی 42 ڈگری تک گر گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راؤف حسن نے کہا ہے کہ اختراقبال ڈار نے ہمارے دفتر میں بیٹھ کرباقاعدہ معاہدہ کیا تھا، یقینا اختراقبال ڈار پر دباؤ ہوگا۔ جیسے پہلے لوگوں پر تھا، ہمارے پاس معاہد ہ ہے ہم […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کا انتخابات کا بائیکاٹ کرنے پر غور، کور کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر گوہر نے انتخابات کے بائیکاٹ کی تجویز دے دی، گوہر ایوب خان، علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کی مخالفت۔ […]
آکلینڈ(پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی T20I سیریز میں پاکستانی ٹیم کا آغاز بہترین نہیں تھا۔ انہیں اپنے ابتدائی کھیل میں 46 رنز کے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب سب کی نظریں دوسرے میچ پر ہیں جو کل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف نظریاتی کےدرمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اورتحریک انصاف نظریاتی کےدرمیان معاہدہ 30 دسمبرکوہوا۔ معاہدے کے مطابق 7 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونی تھی اور اختر اقبال ڈار […]
راولپنڈی (پی این آئی) نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار […]
راولپنڈی (پی این آئی) کیا بانی تحریک انصاف نے شیخ رشید سے نظریں بدل لیں، یہ حقیقت ہو یا نہ ہو مگر شیخ رشید نے کھری کھری سنا دیں۔ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سیاسی زندگی میں بہت […]
اسلام آبد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ان کی جماعت کے جعلی ٹکٹ جمع کروائے گئے ہیں۔ سنیچر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اختر اقبال […]
لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے لودھراں سے بھی پاکستان تحریک انصاف کی اہم سیاسی وکٹ گرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی مہراشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی پی پی […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر 950 روپے بڑھ گئی ہے، گزشتہ دو روز میں 1250 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے اور عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں کمی کے باعث […]