اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو رواں ماہ جنوری کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت سکون کا سانس ملے گا۔ 16جنوری 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے، پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ دورہ افغانستان کے دوران افغان سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف […]
اسلام آباد (پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی […]
لاہور(پی این آئی) صحت کارڈ پر علاج کروانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی ۔۔۔ صحت کارڈ پرپرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج کروانے والوں کیلئےبری خبر،اب علاج کے 50 فیصد اخراجات مریض کو اٹھانے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صحت کارڈ پر علاج کروانے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع کیچ کے عام علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران، دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے راستے میں دیسی ساختہ بم سے دھماکہ کیا، جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک آرمی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کے مطابق آج کے فیصلے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ثاقب نثار میں کوئی فرق نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان سے محروم کر دیے جانے کے سپریم کورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو بلےکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے پیاز کی کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی ٹن کر دی گئی۔ وزارت تجارت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیاز کی کم از […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مجھےملازمت دی گئی تھی۔ لاہور کے الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ 2024 میں کیا ’ہمیں نئے سوشل […]
اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایڈمنٹن صوبے البرٹا کا شہر ہے جہاں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت منفی 42 ڈگری تک گر گیا جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ […]