پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جعلی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا یہی فیصلہ آنا تھا۔ نوشہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نےشہر قائد میں ریلی سے خطاب کرتےہوئے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پرسخت تنقید کی۔ سی ویو پر ہونیوالے جلسےمیں خرم شیر زمان کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جلسہ کے باعث اوکاڑہ میں کل تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کل بروز پیر 15 جنوری کو اوکاڑہ […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور انتخابی امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔ اقبال وزیر کی گاڑی کو شمالی وزیرستان میں آگ مقامی اتمانزئی جرگہ کی جانب سے لگائی گئی۔ جرگہ مشران نے الزام عائد کیا کہ سابق […]
لندن (پی این آئی) تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی ۔۔ بحیرہ احمر میں یمنی حوثیوں کے خلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہونے کے بعد ایک اور جماعت نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ انہیں انتخابی نشان ’’بلا‘‘ الاٹ کیا جائے۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کو درخواست’’ہم عوام پاکستان پارٹی‘‘ […]
ہیملٹن (پی این آئی) ٹی 20کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور بلے باز محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی 20میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20میچ میں 21رنز سے شکست […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پلان سی پر کام شروع کردیا جس کے تحت پارٹی کے ووٹرز اپنے حلقہ میں پی ٹی آئی امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کی معلومات آسانی سے حاصل کر سکیں گے۔ PTI Social […]
پشاور (پی این آئی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں 330 روپے کلو ملنے والی مرغی 430 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ سردی اور شادی […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) کولمبیا میں ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 34 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے نائب صدر فرانسیا مارکیز نے ایک بیان میں بتایا کہ چوکو ڈیپارٹمنٹ کے دارالحکومت کوئبڈو اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما میاں نوید علی نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے ضلع پاکپتن سے تعلق رکھنے والے […]