پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن […]

یورپ میں پی آئی اے کے داخلے پر پابندی ختم، پروازوں کا شیڈول آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی( ایاسا) نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی ، ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہو گی، پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)گورنمنٹ پینشنرز کے لئے نئے سال کا تحفہ،یکم جنوری 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے گورنمنٹ ملازمین کی پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

سڈنی (پی این آئی)چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے انکشاف کیا ہے کہ بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے […]

رواں ماہ مہنگائی مزید کم ہوگی، گورنر سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ رواں ماہ مہنگائی مزید کم ہوگی،رواں سال کے آخر تک مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد رہنے کی توقع ہے،مہنگائی کی شرح میں چند ماہ اتار چڑھاؤ رہے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

لوگوں کے ’بیمار‘ ہونے پر ہی پابندی لگا دی گئی

روم(پی این آئی)جنوبی اٹلی کے چھوٹے سے گاؤں بیلکاسٹرو کے مئیر انتونیو ٹورچیا نے اپنے گاؤں کے لوگوں پر ایک عجیب پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مئیر نے گاؤں کے لوگوں کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں انہوں نے […]

صوبائی دارلحکومت میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی میں حکومت کی وجہ سے کوئی تاخیر نہیں ہوئی، یوٹیلٹیز کی منتقلی کی وجہ سے کام میں تاخیر ہوئی، کراچی میں رواں سال شارع فیصل پر ڈبل ڈیکر بسیں […]

ایشیا کے 10 بہترین قرض دہندگان میں پاکستان کے کونسے بینک شامل ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی )ایس اینڈ پی گلوبل انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں ایشیا کے 10 سرفہرست قرض دہندگان کی فہرست میں پاکستان کے 4 بینک بھی شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں بہترین […]

کیا عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایاز صادق کی […]

پاکستان میں وی پی این کے بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ وی پی این ٹریفک کی وجہ سے […]

close