پولیس کا لیگی رہنماکے انتخابی جلسے پر چھاپہ۔۔کرسیاں اٹھاکرفرار، لائٹیں بھی بند کروا دیں

ویب ڈیسک (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیاگیا۔ رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد امیدوار شکر گڑھ میں ان کا پہلا […]

مسافر نے ہوائی جہاز میں ائیرہوسٹس کیساتھ ایسی حرکت کردی کہ پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی ) جاپان سے اڑان بھرنے والے مسافر طیارے میں سوار ایک مسافر نے خاتون کیبن کریوکو کاٹ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ائیر لائن کے مسافر طیارے میں پیش آیا جو جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے […]

چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کس نے بنایا اور اسے کون چلا رہا تھا؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام اور تصویر سے بنایا گیا جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمیشنر کے نام […]

دنیا کی طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست جاری ، پاکستانی کرنسی کا نمبر کونسا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی ) معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی حالیہ رینکنگ میں امریکی ڈالر کو طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست میں 10واں نمبر دیا ہے۔ فوربز نے لکھا ہے کہ گوکہ اقوام متحدہ میں 180 کرنسیوں کو قانونی حیثیت حاصل ہے لیکن […]

افغان کرکٹر راشد خان کےچاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان انجری کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سےباہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔اس […]

جلسے میں ن لیگ کیخلاف نعرے لگانا اورجھنڈا پھاڑنا شہری کومہنگا پڑ گیا

اوکاڑہ (پی این آئی) اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے میں ن لیگ کیخلاف نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار، مخالف نعرے لگانے اور ن لیگ کے جھنڈے پھاڑنے اور جلانے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتخابات سے دستبردار، کسی بھی حلقہ سےالیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے، ان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 3 ججز پر مشتمل لارجر بینچ نے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف کیس کی […]

ذکا اشرف کی نوکری خطرے میں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تعیناتی وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلئے ایک چیلنج کی شکل اختیار کر چکی ہے کیونکہ کمیٹی اپنی مدت پوری کر چکی ہے اور اسے توسیع دی گئی تھی جس کے باعث […]

پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ کی خاطر کروڑوں کی لیگز چھوڑیں لیکن۔۔۔۔۔۔ عمر اکمل کا صبر ٹوٹ گیا

پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ کی خاطر کروڑوں کی لیگز چھوڑیں لیکن۔۔۔۔۔۔ عمر اکمل کا صبر ٹوٹ گیاویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کروڑوں کی لیگز چھوڑدیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو […]

close