پیپلزپارٹی میں اختلافات، ایکساتھ کئی رہنما مستعفی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پیپلزپارٹی میں اختلافات سامنے آ گئے،پیپلزپارٹی کے 8ارکان منحرف اور ایک نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔ بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 42سے سید داؤد آغا کو ٹکٹ جاری کردیاگیا جس پر سابق صوبائی […]

پی سی بی میں تین اہم استعفے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ بھی مستعفی ہو گئے۔ پاکستان کرٹ بورڈ نے اینڈریو پٹک اور گرانٹ بریڈ برن کے عہدے چھوڑنے کی بھی تصدیق کر دی۔ پی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ پنجاب حکومت کی طرف سے دو ہفتوں کے التوا کے بعد اضافہ شدہ ڈرائیونگ لائسنس فیس لاگو کر دی گئی۔ نگران صوبائی حکومت کی طرف سے یکم جنوری کو ڈرائیونگ لائسنس فیس بڑھانے کا اعلان […]

خون جما دینےوالی سردی، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی) دنیا بھر میں سولر پینلز کی سپلائی غیر معمولی حد تک بڑھ جانے سے قیمتیں نصف رہ گئی ہیں۔ امریکا اور یورپ کے گوداموں میں سولر پینلز کے ڈھیر لگے ہیں۔انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2023 کے […]

تحریک انصاف کیلئے بڑا دھچکا، جہانگیر ترین کو اہم کامیابی مل گئی

لودھراں(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہو گئے۔     پیر اقبال شاہ این اے 155 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے ان کی دستبرداری کے بعد این اے 155 میں […]

سائفر کیس، اعظم خان نے عمران خان کے مطالبے پر قرآن پر ہاتھ رکھ کر عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مطالبے پر قرآن پر ہاتھ رکھ کرعدالت میں بیان دیدیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس […]

عمران اسماعیل کے الزامات پر شاہ محمود قریشی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا گیا کہ دستخط موجود نہیں ہیں۔ میرے کاغذات پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ […]

عمران خان کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کے جیل ٹرائل کے نوٹیفیکیشنز کالعدم قرار دینے کی درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس اور توشہ خانہ نیب کیس […]

پارٹی کا کونسا رہنما پی ٹی آئی چئیرمین بننا چاہتا تھا؟ شیر افضل مروت کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ حامد خان پی ٹی آئی چیئرمین بننا چاہتے تھے، میں نے مخالفت کی اس لیے میرے خلاف بیان دے رہے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

close