اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے 190ملین پاؤنڈ کیس میں اپنے وکلا تبدیل کردیے۔ عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے وکیل لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ کو الگ کردیا۔ 190 ملین […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں نمونیہ کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 9 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 9 بچے نمونیہ سے دم توڑ گئے، 2 اموات لاہور سے رپورٹ ہوئیں۔محکمہ صحت پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما سالک حسین نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ اب ختم ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ گجرات […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی سے سرحدی علاقوں کے رہائشی خوف زدہ جبکہ تاجر اور ایرانی تیل کا کام کرنے والے مزدور پریشان ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 44 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34 فی صد اضافہ ہوگیا […]
پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب گروپ نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مہتاب گروپ کے ترجمان جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قومی اسمبلی کے حلقے این […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، باجوہ کے فیصلوں میں فوج کا کوئی قصور نہیں، باجوہ نے کہا تھا کہ ساری فوج تمہارے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اڈیالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان اپنی جماعت رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چاہت فتح علی خان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام الناس کی تجاویز پر پاک آئی ڈی کا نیاورژن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے ورژن میں بائیومیٹرک تصدیق اور انگوٹھے کی تصدیق کی سہولت بھی دی جارہی ہے۔ نادرا […]