ن لیگ اپنا انتخابی منشور کب پیش کریگی؟تاریخ بتا دی

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن اپنا انتخابی منشور 27جنوری کو پیش کردے گی،پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر منشور 10نکات کا نام ہے تو نوازشریف نے بلاول بھٹو سے پہلے 9دیئے تھے، اگر کسی جماعت […]

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس پرحملہ، تین اہلکار اغوا

گھوٹکی ( پی این آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق رونتی کچےکی پولیس چوکی سے واپسی پر 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ایس ایس پی کی قیادت میں نفری […]

کراچی بورڈ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی ( پی این آئی ) کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فرسٹ ایئر ریگولر و پرائیویٹ اور کامرس سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق آرٹس سال اول پرائیویٹ میں 72 فیصد اور آرٹس ریگولر میں 80 فیصد طلبہ ناکام […]

اہم لیگی رہنما کا اپنی ہی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان […]

پاکستان سے بیرون ملک جانے والے افراد کو آف لوڈ کردیاگیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستان سے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں شہری غیر قانونی طور پر یورپ اور امریکہ جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان میں سے ایک بڑی تعداد بیرون ملک جانے میں کامیاب ہوتی ہے جب کہ باقیوں کو ناکامی کا سامنا […]

شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر اچانک دبئی کیوں روانہ ہوگئے؟

ویب ڈیسک ( پی این آئی)حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کرنے والے پاکستانی سابق آل راونڈر شعیب ملک اچانک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر دبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان فارچیون باریشال نے بیان […]

بلاول کی تنقیدسے متعلق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بڑی ہدایت کر دی

لاہور ( پی این آئی) لیگیر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بلاول کی تنقید کا نوٹس نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

شدید سردی۔۔نمونیا کے کیسزمیں اضافہ، کئی بچےجان ہار گئے

لاہور ( پی این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ […]

واٹس ایپ میں تھرڈ پارٹی چیٹس کا اضافہ، یہ نیا فیچر کس کام آئے گا؟

ویب ڈیسک ( پی این آئی)واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے یورپی یونین کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ پر عملدرآمد […]

close