مرغوں کی لڑائی کے دوران پکڑے گئے مرغ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)انڈین ریاست پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ میں پولیس ایک مرغ کو عدالت میں پیش کرے گی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق چند روز قبل مرغوں کی لڑائی کے ایک غیر قانونی مقابلے کے دوران برآمد ہونے والے مرغ کو اس معاملے کی […]

شارجہ :گھر میں خوفناک آتشزدگی ،پاکستانی شہری بیٹی سمیت ہلاک ہو گیا

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے شہر شارجہ میں اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد پاکستانی شہری عمران خان اور ان کی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔۔چینی ,آٹا ,گھی نایاب

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی کے سبب غریب عوام دربدر ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پنجاب میں یوٹیلٹی سٹورز پر سستا آٹا اور چینی دستیاب نہیں جس پر غریب عوام دو وقت […]

عام انتخابات،حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کی تیاریوں کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آتش بازی کے سامان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19 جنوری تک19.6 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اضافے کے بعد ملکی […]

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر نامعلوم افرادکا دھاوا،کس کس کو اٹھا کر لے گئے؟

ملتان (پی این آئی)ملتان میں مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن سے قبل نامعلوم افراد کا دھاوا۔ نامعلوم افراد کیجانب سے رہائشگاہ سے سائن بورڈ بھی اتار کر لےجانے کی کوشش کی گئی۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن […]

امیدواروں کو الیکشن میں بیٹھنےکیلئے دھمکایا جا رہا ہے،بڑا انکشاف

ملتان (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہمارے امیدواروں کو الیکشن میں بیٹھنےکے لیے دھمکایا جا رہا ہے، ہماری طاقت کو نہ للکارا جائے، ہم حرکت میں آگئے تو کوئی کرسی نہیں بچاسکےگا۔ ملتان […]

8 فروری کو پاکستان میں کس کی جیت ہوگی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری پاکستان میں عوام اور تیر کی جیت ہوگی، دس نکاتی ایجنڈا ملک کی تقدیر بدل دے گا، حق حکمرانی قائم کرنے میں لاہور کا ہمیشہ تاریخی […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پابندی کے بعد پاکستانی شہریوں کو دوبارہ ورک ویزوں کا اجراءشروع کر دیا۔ ۔     متحدہ عرب امارات حکومت کی طرف سے گزشتہ ہفتے پاکستان، بھارت اور چند دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے شہریوں کو ورک ویزوں […]

آزاد اُمیدواروں کے دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے دعوے کیوں کیے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کے مطابق ایک حکمت عملی کے تحت کہا جا رہا ہے کہ آزاد امید دوسری جماعتوں میں شامل ہو جائیں گے تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹر بددل ہو جائے، بار بار مختلف رہنماوں کی جانب سے […]

مغربی ہوائوں کے دو سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیار۔۔ کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) صرف چند مزید گھنٹوں کا انتظار، مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیار، محکمہ موسمیات کی طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی، بارشیں اور برفباری ہونے کا امکان۔     تفصیلات کے مطابق […]

close