شیخوپورہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، ایک ہی خاندان کے کئی افراد ہلاک

شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا جب کہ حملے میں ایک خاتون شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شاہ محمد، ان کی بیوی، بیٹی اور 8 سال کا بچہ شامل ہے۔پولیس کا بتانا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے سرکاری نوکروں کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب […]

پی ٹی آئی نے ایک اور سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بٹھو زرداری کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہونے پر اپنے امیدوار سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس بھجوا دیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو قومی اسمبلی […]

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی

اسلام آ باد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش ہوگی؟ ۔۔ اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد اور گردو نواح میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود […]

علما کرام نے بھی علیم خان کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے قبل استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کو بڑی کامیابی مل گئی، لاہورکے علماء اکرام نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا۔       آئی پی پی صدر عبدالعلیم […]

کراچی کے سینئر سیاستدان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی کے سینئر سیاستدان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔     نفیس صدیقی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت میں سندھ کابینہ میں مشیر رہے، وہ طویل عرصہ سے سیاست سے دور تھے۔نفیس […]

تحریک انصاف کے امیدواروں کو توڑنے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔ سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی نے خدشہ ظاہر کردیا

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ نگارمجیب الرحمٰن شامی نے کہاہے کہ پنجاب میں اس وقت مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مقابلہ ہے ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جلسے کررہے ہیں لیکن فی الحال تحریک انصاف جلسوں کی […]

بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی ) ملک میں بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آج سے 31 جنوری […]

عدلیہ کیخلاف پراپگنڈا، 47صحافیوں اور یوٹیوبرز کو نوٹسز جاری، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا اور ہتک آمیز مہم چلانے پر ایف آئی اے کی جانب سے سیرل الیمیڈا سمیت 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایف […]

close