لاہور(پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان […]
پشاور(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں 27سے لے کر 31جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں […]
بنوں (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ بنوں میں تحریک انصاف کے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے دھماکہ ہوگیا، ملک شاہ محمد صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 101 سے پی ٹی آئی کے حمایت […]
پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف اپنے خطرناک ایجنڈے کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ذاتی مفادات اور کرسی اقتدار […]
لاہور (پی این آئی ) حکومت نے ملک میں فائیوجی انٹرنیٹ سروسز رواں سال جولائی اگست میں شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ پاکستان سافٹ وئیر ہائوس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو منافقین گھیرے میں لے کر گمراہ کرتے رہے، بعض لوگ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کے پیسے بھی پکڑتے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.11 اور 18 قیراط […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتکِ عزت کے ایک مقدمے میں صحافی ای جین کیرول کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ صحافی جین کیرول کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب […]
لودھراں (پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کی لودھراں کے حلقے این اے 155 میں انتخابی مہم کے دوران چوہدری فضل اور دیگر شخصیات نے حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ناظمین یونین کونسل سہیل بھارا اور بشیر آرائیں نے بھی […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا، تاہم سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بارشیں نہ ہونے کے باعث شدید […]
ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے امیدواروں کوآج انتخابی ریلیاں نکالنے کے احکامات جاری کئے ہیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی امیدواروں نے تیاریاں مکمل کر رکھی ہے ،لاہور میں حماد اظہر کے والد کی گرفتاری کے بعد […]