ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے مغربے صوبے ایشی کاوا اور نوتو جزیرہ نما میں آنے والے زلزلے سے اب تک 236 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایشی کاوا کی صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 236 ہو گئی ہے جبکہ زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مایہ ناز سابق بلے باز عمران نذیر نے انکشاف کیاہے کہ انہیں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اداکاری کی پیشکش کی تھی لیکن وہ اس میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔ عمران نذیر کا کہناتھا کہ میری زندگی اچھی چل […]
راولپنڈی (پی این آئی) نامور اسٹیج اداکارہ عائشہ صدف عرف کرینہ جان نے دعویٰ کیا ہے کہ موتی محل تھیٹر میں ان پر تشدد اور فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ محفوظ رہیں۔ اداکارہ نے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا ہے اور الزام لگایا […]
ملتان (پی این آئی) عام انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی ہے۔ ملتان کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 213 سے مسلم لیگ ن کے سابق […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد کیپٹل پولیس نے دفعہ 144 پر عمل در آمد کے تحت سخت قانونی اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن کے تحت الیکشن سے متعلق کسی بھی پروگرام کی اطلاع متعلقہ تھانے کو کرنی ہوگی تاکہ آئندہ انتخابات کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 300 یونٹ مفت بجلی کی فراہمی صوبائی بجٹ سے ممکن ہے۔ موجودہ بجٹ میں 976 ارب روپے بجلی کی سبسڈی کیلئے موجود ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں خشک سردی کے باعث نمونیا کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 24 گھنٹوں میں 869 نمونیا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کےد وران نمونیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2024 کے لیے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی حکومت میں آکر آئینی ترامیم کرے گی کہ وزیراعظم کا انتخاب چند ایم این ایز کے بجائے ڈائریکٹ عوام کرے یعنی […]
سوات (پی این آئی) سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی پولیس نے اتوار کو پی ٹی آئی کے کم از کم دو درجن حامیوں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب انہوں نے اگلے ماہ انتخابات سے قبل ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریلی نکالنے کی […]