اب پیپلزپارٹی ,ن لیگ اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا،بڑا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)امیر جماعت اسلام سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا۔ باغ جناح میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج فیصلے کا دن ہے اور کراچی کے عوام نے […]

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے تعاون مانگ لیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)امریکا یمن کے حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس موثر رکن […]

خیبر پختونخوا کےعوام کو بیوقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کامطالبہ کردیا۔ اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے […]

رات گئے انتخابی دفتر پر ایک اور دستی بم حملہ

مستونگ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ اتوار کو ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم […]

الیکشن کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اس مرتبہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور بنے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے حق نواز پارک میں جلسے سے خطاب میں شیر افضل مروت نے […]

آزاد اُمیدواروں کا خریدار کون ہے؟ احسن اقبال نے سنگین الزام عائد کر دیا

نارووال (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کا خریدار آصف علی زرداری ہے۔ نارووال میں جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ آزاد امیدواروں کا کوئی ماضی ہے نہ ہی مستقبل ہے۔انہوں […]

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی کامیابی، اہم گروپ نے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

ٹمن(پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن اور ان کے نواسے آزاد امیدوار سردار ڈاکٹر شاہ روز ٹمن تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی ہمشیرہ سمیرا الہی نے سابق رکن قومی […]

ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی)کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی و موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف آج کریک ڈاؤن ہوگا۔ کم عمر ڈرائیورز پر مقدمہ کی بجائے ان کی گاڑی موٹرسائیکل کو تھانے بند کردیا جائے گا،بند کی جانے والی وہیکلز کی سپرداری کےلئے عدالت سے رجوع کرنا […]

خوفناک زلزلہ، سینکڑوں ہلاکتیں

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے مغربے صوبے ایشی کاوا اور نوتو جزیرہ نما میں آنے والے زلزلے سے اب تک 236 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایشی کاوا کی صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 236 ہو گئی ہے جبکہ زخمی […]

اسلام آباد سمیت کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر […]

close