طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کیلئے موسم سرما کے پرانے اوقات کار بحال کر دیے،سردی کی شدت میں کمی کے باعث یکم فروری سے صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول پرانے اوقات کار کے مطابق ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے […]

سیاسی رہنما کا انتقال ہوگیا

کوہاٹ(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ عصمت اللہ خٹک پی کے 91کوہاٹ2سے امیدوار تھے،عصمت اللہ خٹک دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ۔ […]

عمران خان کو دس سال قید کی سزا، جہانگیر ترین نے دکھ کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا پر کہاہے کہ کسی کو بھی سزا ہو دکھ ہوتا ہے،ایسا غیرقانونی کام نہیں کرنا چاہئےجس سے ملک کو نقصان ہو،ان کاکہناتھا کہ عدالتی […]

نئے نوٹوں کا اجرا، سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام موجودہ مالیت کے نئے نوٹوں کی سیریز کو ڈیزائن اور جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق ہر 15 سے 20 سال کے بعد بینک نوٹوں کی نئی سیریز متعارف کروانا […]

سبی میں دھماکہ، کتنی شہادتیں ہوچکی ہیں؟ افسوسناک تفصیلات

کوئٹہ (پی این آئی) سبی دھماکے میں دراصل کتنے افرادجاں بحق اور زخمی ہوئے؟ ڈپٹی کمشنر سبی نے بتا دیا۔ ڈپٹی کمشنر سبی نے بتایا کہ مین جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے جن کا ہسپتال […]

سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی) سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کے نیتجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ سبی میں مین جناح روڈ پر ہوا جہاں سے سیاسی جماعت کی ریلی کے شرکاء […]

بارشیں شروع، شہریوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) بارشیں شروع۔۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ خشک سردی کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑی، ایبٹ آباد، لکشمی چوک، مال روڈ، کینال روڈ کے علاقوں میں بونداباندی شروع ہو گئی، اسی […]

عمران خان کو سائفر کیس میں سزا، نواز شریف کا ردِعمل بھی آگیا

ہارون آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گھناوٴنی سازش کرکے قومی سلامتی کو داوٴ پر لگا دیا، اقتدار جاتا دیکھ کرانہوں نے پاکستان پر حملہ کر دیااور اس کا […]

اقتدار میں آکر سب سے پہلے کیا کریں گے؟ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) اقتدار میں آکر سب سے پہلے کیا کریں گے؟ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر سب سے پہلے صحت انصاف کارڈ کو بحال کریں گے۔ اسد قیصر نے صوابی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے […]

بارشیں برسانے والا سسٹم مزید کتنے دن بارشیں برسائے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)بارشیں برسانے والا سسٹم مزید کتنے دن بارشیں برسائے گا؟ ۔۔ بارش برسانے والا لو پریشر سسٹم مغرب کی سمت سے سندھ میں داخل ہو گیا۔ ضلع جام شورو کے علاقہ نوری آباد اور کاٹھور میں تیز بارش برس گئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق انتہائی پریشان کن خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر آ گئی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم بڑھنے کے باعث اگلے 15 دن کیلئے پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں […]

close