عمران خان کو 14سال کی سزا 14سیکنڈ میں معاف ہوجائیگی، بڑا دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہاہے کہ جب قانونی جنگ میں سوال جواب ، فائنل بحث ہی نہ ہو تو کیا کہیں،کل 10سال سزا والی پر ردعمل میں کہا تھا 10سکینڈ میں سزا ختم ہو جائے […]

عمران خان کو سزا، پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز پر کیا اثر پڑے گا؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میرنے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹر اور سپورٹر کو پتہ تھا کہ جیل کے اندر ٹرائل ہورہا ہے آخر کار انہیں […]

پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ، جنرل باڈی اجلاس میں عمران خان سے متعلق کیا فیصلہ کیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا، جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد پاس […]

تحریک انصاف کی ایک بار پھر گرفتاریاں 

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے تین تلوار پر ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں 5 خواتین سمیت 95 کارکنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیشی حکام کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا […]

پیپلزپارٹی کا سرپرائز دینے کا اعلان، بڑی سیاسی وکٹ اُڑا لی

روزینہ علی (پی این آئی) سابق ایم پی اے غلام مرتضیٰ ستی نے اپنے رفقا کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ غلام مرتضیٰ ستی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر […]

محکمہ موسمیات نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارش برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ 31 سے 4 فروری کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 31 جنوری سے 4 فروری کے دوران اسلام آباد […]

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)سائفر کیس کی خصوصی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائے جانے پر امریکی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے […]

چیف جسٹس سے رہائی کی اپیل کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف جسٹس سے رہائی کی اپیل کر دی گئی۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائیں۔اڈیالہ […]

طویل خشک سردی کا خاتمہ، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں طویل خشک سردی کا خاتمہ، موسم سرما کی پہلی بارش برس پڑی ، صوبائی دارالحکومت میں مزید بارشوں اور پنجاب کے سب سے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو صوبائی […]

مونس الہی ایک بار پھر ایف آئی اے کے ریڈار میں آگئے

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھجوادیا۔ اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ […]

close