توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل کی بجائے کہاں رکھا جائیگا؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی بنی […]

عدت میں نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ اورسائفر کے کیس میں سزا کے بعد عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ […]

اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی سخت کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی جیل اڈیالہ کو منگل کی رات بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی جس کے بعد آج جیل کے اطراف سکیورٹی کے انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ اردو […]

تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے چھ سے نو فروری تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزامعطل ہوسکتی ہے یا نہیں؟ قانونی ماہرین کی رائےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت کی سزا پر قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ سزا 5 منٹ میں […]

تین صوبائی حلقوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

پشاور ( پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا میں امیدواروں کے انتقال کے باعث 3 حلقوں میں الیکشن ملتوی کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 8 اور پی کے 22 باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب خان کے قتل اور پی کے 91 کوہاٹ […]

بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر خوش ہوں یا نہیں؟ مریم نواز کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما اور چیف آگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ ’میں اس(عمران خان) کی بیوی کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوں۔ مریم نواز نے بدھ کو ناروال میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کی اہلیہ کی توشہ […]

امن و امان کی بگڑتی صورتحال، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے دو صوبوں میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر غور کے لیے جمعرات کو اجلاس بلا لیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ’کمیشن نے خیبر پختونخواہ […]

پہلی بار عمران خان کی انتخابی حکمت عملی ناکام، کارکنوں کا مورال گر گیا، سیاسی حلقوں کی رائے

اسلام آ باد (پی این آئی) کارکنوں کا مورال گر گیا ،پہلی مرتبہ عمران خان کی حکمت عملی ناکام ہوئی، حد سے زیادہ خود اعتمادی کو دھچکہ لگا۔ سیاسی حلقوں نے بانی پی ٹی آئی کو 2 دنوں میں ملنے والی سزاؤں پر مختلف آراء […]

بارشیں اب رُکنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے مزید کتنے روز بارشیں جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور ( پی این آئی) آج سے 4 فروری تک ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثراندز ہو رہا ہے، سندھ میں بھی جمعہ اور ہفتے کے روز ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع کی […]

بشریٰ بی بی کی سزا اور گرفتاری پر سابق شوہر خاور مانیکا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید کی سزا سنادی گئی جب کہ سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو 10 سال […]

close