انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رہورٹ کے مطابق ہندوؤں نے وارانسی میں تاریخی ’گیان واپی‘ مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ژالے سرحدی نے کہا کہ انہیں ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری(رات) اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش اور برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ کی معاشی آوٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 25 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد سے زائد ہو گئی، جولائی تا دسمبر 2023 کے دوران ترسیلات زر بھی 6 فیصد سے زائد […]
لاہور (پی این آئی) افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی ۔۔۔ شادمان کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔ جیل حکام کے مطابق 55 سالہ خورشید خان 293 مقدمہ میں قید تھا، خورشید خان گزشتہ کافی عرصہ سے بیمار ہے اور ہسپتال […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنماء ظہوراحمد جاں بحق ہو گئے۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشل پارٹی کے انتخابی دفتر پر مسلح افراد کی فائرنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کے نتائج رات ایک بجے دیں گے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن بروقت کرانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہےکہ […]
مچھ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 21 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے کم ترین دورانیے میں ہونے والا فیصلہ بن گیا، فرد جرم عائد ہونے کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ میں کیس کا فیصلہ کر دیا گیا۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن 8 فروری […]
لاہور (پی این آئی)حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں نگراں وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال گنے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ گنے کے کاشت […]