سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دگنی کریں گے، آصف زرداری

تلہ گنگ (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے بیٹے بلاول بھٹو کو قابل فخر قرار دے دیا۔ تلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو […]

محمد عامر یا نسیم شاہ ۔۔کون بہتر بالر ہے؟ کپتان شاہین آفریدی کا جواب آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کرکٹ ہنساتی کم رولاتی زیادہ ہے، حارث روف کو یہی کہتا ہوں کہ جب باولنگ کرو تو اپنے بالوں کو نہ کھینچا کرو، محمد عامر اور نسیم شاہ دونوں سکل فل […]

الیکشن میں تین دن باقی، الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومت کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کرنے اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے روک دیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کے سیکرٹری اور سیکرٹری کابینہ […]

عطا تارڑ کو لگام دینے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کہتے ہیں عطا تارڑ کو لگام دیں۔۔۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان رہنماؤں نے کہا کہ ہمارے دفتر سے 3 کارکنوں کو اغوا کیا گیا، ہم خاموش ہیں کہ […]

الیکشن سے قبل دو سیاسی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں قومی وطن پارٹی اور اے این پی نےاین اے 24اور 25 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمدخان شیرپاؤ اورمرکزی رہنما اے این پی ایمل ولی خان نےمشترکہ پریس […]

بلاول بھٹو نے بھی غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا

حیدرآباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے‘‘۔ نجی […]

ناراض ن لیگی ارکان کیساتھ معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ نون کے ناراض ارکان اور قیادت کے درمیان معاملات طے پاگئے، قومی اور صوبائی نشستوں پر آزاد حیثیت سے کھڑے ارکان نامزد لیگی امیدواروں کے حق میں دستبرار ہوگئے۔ ترجمان مسلم لیگ نون کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ […]

نگران وزیراعظم کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات 2024ء سے چار روز قبل نگران حکومت نےہاؤسنگ سوسائٹیز کو گیس کنکشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران حکومت نے گزشتہ چندسالوں سے گھریلو صارفین کے لیےبند گیس کنکشن کھولنے کابھی فیصلہ کیا ہے، ابتدائی طور پر ملک بھر […]

مزید بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح سے ملک کے میدانی علاقوں خاص کر وسطی پنجاب میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق پنجاب کےبیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]

پیاز کا بحران پیدا ہو گیا

ریاض(پی این آئی)عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پیاز کا بحران پیدا ہو گیا جہاں قیمت میں کم و بیش 65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں پیاز کی پیدوار والے ممالک بھارت اور مصر کی […]

سعودی ریال مہنگا ہوگیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا جبکہ بھارتی روپے میں سستا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.58 […]

close