محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 96فیصد ریکارڈ کیاگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر کے مختلف […]

الیکشن کمیشن میں پھر اہم تبدیلی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سید ندیم حیدر الیکشن کمیشن کے […]

الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ اہم اعلان

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 2 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے، سندھ میں 19 […]

پی ٹی آئی امیدوار شاندانہ گلزار نے سنگین الزامات عائد کر دیے

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہا ہے، بھیڑ بکریوں کی طرح سینیٹرز کو خریدنا شرم کی بات ہے۔ شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ […]

آئندہ آنیوالی حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ سابق سیکرٹری دفاع کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ آئندہ آنے والی حکومت صرف ڈیڑھ سال چلے گی۔ صحافی سے ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’اگر خیبرپختونخوا مینیج نہ ہوا […]

ایک اور پی ٹی آئی امیدوار اچانک الیکشن سے دستبردار، تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

لودھراں (پی این آئی) انتخابات سے 3 روز قبل این اے 155 سے پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو نے دستبرداری کااعلان کر دیا ہے۔ عفت طاہرہ سومرو کے بھائی حافظ حطیم کی جانب سے جاری ہونیوالے ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بےزمین کاشتکاروں کو ہزاروں ایکڑ اراضی الاٹ کردی

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستانی بےزمین کاشتکاروں کو ہزاروں ایکڑ اراضی الاٹ کردی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ اب چولستان کے پورے علاقے میں کاشتکاری ہوگی اور ویران زمین سرسبز و شاداب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چولستان […]

سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں ایسا لگتا ہے کہ کوئی معیار نہیں ہے کہ کس ملازم کو کب اور کیسے باقاعدہ فہرست سے ترجیحی فہرست میں شامل کرنا ہے۔ […]

پیپلزپارٹی چھوڑنا میری سیاسی غلطی تھی، سینئر سیاستدان کا بڑا اعتراف

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماءصمصام بخاری کاکہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو چھوڑنا ان کی سیاسی غلطی تھی،مجھے پیپلز پارٹی نہیں چھوڑنی چاہی تھی اختلاف رکھتا اور الیکشن بھی نہ لڑتا لیکن پاکستان پیپلزپارٹی نہ چھوڑتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

نوجوان پی ٹی آئی سیاستدان کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ریحان زیب خان کو 31 جنوری کو انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا اور وہ این اے 8اور […]

ایکسپائر شناختی کارڈ والے ووٹرز ووٹ کاسٹ کر سکیں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ای ایم ایس تجرباتی مشق میں سامنےآنے والے مسائل حل کرلیے۔عام انتخابات میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر بھی ووٹ ڈالا جا سکے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان الیکشن کمیشن ہارون […]

close