لندن(پی این آئی)بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان […]
کراچی(پی این آئی)تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے موڈ میں نہیں ہے اور ابھی مسلم لیگ (ن) کی یہ سوچ ہے کہ وہ انتخابات میں سادہ اکثریت کے ساتھ جیتیں گے۔ “جیو نیوز” […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں راجہ ناصر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگرعوام نے سادہ اکثریت دی تو وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف ہوں گے،سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،نوازشریف کی عمر زیادہ ہے لیکن تجربہ بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عام انتخابات 2024 میں پری پول دھاندلی کی پہلی شکایت درج کر لی گئی۔ امیدوار پی پی 31 گجرات مدثر رضا نے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرائی جس میں موقف اپنایا گیا کہ حلقے میں نگران وزیراعلی پنجاب کے قریبی […]
ویب ڈیسک( پی این آئی)یورپ میں مارچ 2024 سے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کا اطلاق ہو رہا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے دیگر میسجنگ نیٹ ورکس کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کی تیاریاں کی جا […]
اسلام آباد ( پی این آئی)الیکشن کمیشن نے فارم 45کی تیاری کے لیے پریزائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ پریزائیڈنگ افسران فارم 45 مکمل احتیاط سے تیار کریں تاکہ کوئی غلطی نہ رہے، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 پر […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری […]
گوادر ( پی این آئی) الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس )کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کرنل ریٹائرڈ سعد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع مکران میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی پنجاب میں سرد ہوا ئیں چلنے کا امکان ہے ۔ شمال مشرقی پنجاب میں چند […]
وزیر آباد (پی این آئی) وزیرآباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 35 سے پاکستان تحریک اںصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری محمد یوسف نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ محمد یوسف نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے […]