کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا ہے کہ کراچی کے حلقے این اے 235 میں ریٹرننگ افسر سے بیلٹ پیپر چھینے گئے ہیں۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپر چھیننے کے ویڈیو ثبوت […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا ہے ۔۔۔ اس حوالے سے ن لیگ کی طرف سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ “پاکستان مسلم لیگ کا سکرین شاٹ میں موجود ہینڈل ہیک ہوچکا ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ سے قبل بڑے شہروں میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات کے بعد موبائل فون سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جمعرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کے لیے پاکستان بھر میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو گئی ہے۔ 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار 49 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے نمائندے منتخب کریں گے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اٹک (پی این آئی) اٹک میں آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع اٹک کی تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 2 عام تعطیلات کا اعلان، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 8 فروری کے ساتھ 9 فروری کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کیلئے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز میں سات سو روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد ڈالر 350 تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الیکشن کے بعد ملک کی معاشی اور امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی پیشن گوئی […]
مریدکے (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہناہے کہ پاکستان کو نواز کی نہیں امن کی ضرورت ہے،عوام سے اپیل کرتے ہیں ووٹ کی طاقت سے مافیاز کیخلاف ہمارا ساتھ دیں۔ مریدکے میں میڈیا سےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان بنگلہ دیش سمیت […]
لاہور (پی این آئی) گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق 70 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں الیکشن صاف شفاف نہیں ہوں گے، پاکستان میں مایوسی انتہا کو پہنچ گئی ہے، عام پاکستانی کا انتخابی نظام اور حکومتی ڈھانچے پر اعتماد نمایاں حد تک کم ہوا ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن سے ایک روز قبل وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024کے آخر […]