کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم بہت دنوں سے الیکشن کے دن کے منتظر تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم 35 سال سے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں سے گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]
کراچی ( پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ موبائل فون سے […]
پشاور ( پی این آئی) پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ اسٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔پولیس کے مطابق […]
لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کیے گئے امیدوار سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور فون بند کرنا پلان کا حصہ ہے تاکہ عوام کو تاریکی میں رکھا جائے۔انہوں نے صحافی کے سوال کے جواب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل ملک بھر میں جاری ہے لیکن موبائل فون سروس بند ہونےک ے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کو بھی لینے کے دینے پڑ گئے ہیں کیونکہ ان کا اپنا مرکزی کنٹرول […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی حمایت کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسٹوری شیئر کی ہے۔انسٹااسٹوری میں […]
ملتان (پی این آئی) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150 کے پولنگ اسٹیشن 118 میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر مرد اہلکار تعینات کردیے گئے۔ خاتون پولنگ ایجنٹ کے مطابق خواتین پولنگ اسٹیشن پر سیکیورٹی کے لیے پولیس خاتون اہلکار بھی نہیں دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ عام […]