پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست ہوگئی

نوشہرہ(پی این آئی) پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست ہوگئی ۔۔ ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی کے88 نوشہرہ سے پرویز خٹک ایک […]

عوامی مسلم لیگ نے راولپنڈی میں اپنی شکستوں کا اعتراف کرلیا لیکن کس بات پر خوشی کا اظہار کیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے 2حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57 سے […]

سیاست کا بڑا اپ سیٹ، خواجہ آصف کو بڑے مارجن سے شکست

سیالکوٹ(پی این آئی) سیاست کا بڑا اپ سیٹ۔۔ سیالکوٹ حلقہ این اے 71 کے 353 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ این اے 71 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریحانہ ڈار 131615ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ مسلم […]

اڈیالہ جیل میں ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیا ہونیوالا ہے؟

راولپنڈی ( پی این آئی ) سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جہاں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت کئی اہم شخصیات قید ہیں۔ گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کو نشانہ […]

پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، عوام کو مبارکباد دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے ویڈیو پیغام میں بڑا دعویٰ کر دیا۔ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی تحریک انصاف کی 2/3 اکثریت ہے الحمدللہ۔ — Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 8, […]

تحریک انصاف 150 نشستوں پر کامیاب؟ چئیرمین پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے عام انتخابات میں 150 سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ “انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے- نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں […]

ن لیگ کیساتھ ہاتھ ہوگیا، سینئر صحافی نے نواز شریف کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔ ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہو گیا — Absar Alam (@AbsarAlamHaider) February 8, 2024 اپنے ایکس اکاؤنٹس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا […]

ن لیگ فارغ، آزاد اُمیدوار کنگ میکرز، منڈی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک کی صورتحال کے مطابق ن لیگ خاطرخواہ پرفارم نہیں کرسکی ہے ، ’’مک گیا شو، گو نواز گو ہو گیا ہے‘‘ ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع یہی […]

سابق وزیراعظم نے میدان مارلیا، بڑی کامیابی

ملتان (پی این آئی) ملتان کے حلقہ این اے 148(NA-148) کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے ، جس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ہے ۔ دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی غیر […]

7ہزار کی لیڈ والا پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سےپاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار حافظ حامد رضا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار […]

close