عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا، شاہد خاقان عباسی کا الیکشن نتائج پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش […]

ایم کیوایم کو قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر کامیابی ملی؟ فاروق ستار کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 14نشستوں پر ایم کیوایم کی کامیابی کی اطلاعات ہیں،اگر پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ سے ووٹ مل رہے ہیں تو تسلیم کرنا چاہیے۔ ہمارا ہدف قومی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن سے بڑا استعفیٰ آگیا

خوشاب (پی این آئی) حلقہ این اے 87 میں ریٹرنگ آفیسر کی ذمہ داری نبھانے والےاحمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب احمد صہیب نے استعفے میں چند اشعار بھی لکھے۔انہوں نے کہا کہ 35 سال کی سروس میرے لیے […]

آزاد اُمیدواروں کی قومی اسمبلی کی 120 نشستوں پر برتری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے آزاد امیدواروں کی 120نشستوں پر واضح برتری کا بڑا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور پی ٹی آئی ترجمان کے دو باتیں کرنا بہت ضروری ہیں ان امیدواروں کو سیلوٹ کرنا ضروری […]

نواز شریف کو شکست ہوگئی

مانسہرہ(پی ا ین آئی)عام انتخابات 2024ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ کے ہاتھوں این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے […]

اکثریت ہماری ہی ہے، ن لیگ کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون خود رزلٹ جاری کئے جانے کا مطالبہ کر رہی ہے، مسلم لیگ نون کے نمائندے ریٹرننگ افسروں کے دفتروں کے آگے بیٹھےرزلٹس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہر حلقہ […]

قومی و صوبائی نشستوں پر مقابلہ، شہباز شریف کوفتح ملی یا شکست ہوئی؟ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے۔ لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز […]

مریم نواز نے بازی مارلی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار […]

سندھ کا وہ صوبائی حلقہ جہاں پیپلزپارٹی نے دھاندلی کا الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی نے الزام لگایا ہے کہ پی ایس 105 میں عرفان اللہ مروت کے لوگوں نے پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپرز چھینے، دھاندلی کے ذریعے نتائج بدلنے کی کوشش کی گئی۔ پی پی 105 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار […]

وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل بلاول بھٹو کو بڑی فتح مل گئی

لاڑکانہ(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے قومی سمبلی کے حلقہ این اے 194 سے اپنے مدمقابل راشد سومرو سے تین گنا ووٹ لے کر آگے ہیں۔ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو کے حلقہ میں تمام پولنگ […]

close