فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 179 نشستیں حاصل کیں، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شہباز گل نے دعوٰی کیا ہے کہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 179 نشستیں حاص کیں، تمام تر دھاندلی اور سب کچھ کے باوجود 266 میں سے 179 نشستیں بڑی فتح ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی مکمل […]

جیتنے والے آزاد اُمیدواروں کی اکثریت کس جماعت میں شامل ہوجائیں گی؟ فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) وفاق میں کس کی حکومت بنے گی، اپوزیشن بینچوں پر کون بیٹھیں گے ؟ اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے […]

فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج، وجہ کیا بنی؟

سیالکوٹ (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا جس کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہےجس پر ان کے خلاف مقدمہ […]

آئیں وزیراعظم بن جائیں، محمود اچکزئی نے بیرسٹر گوہر خان کو بڑی پیشکش کر دی

کوئٹہ (پی این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر آزاد امیدوار پشتونخوامیپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔ ایک بیان میں محمد خان اچکزئی نے کہا کہ ہم تو ویسے ہی […]

ن لیگ کے سینئر رہنما مانسہرہ میں نواز شریف کی شکست سے لا علم نکلے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار مانسہرہ میں پارٹی قائد نواز شریف کی شکست سے لا علم نکلے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ میاں صاحب کو مانسہرہ میں […]

کراچی ،قومی اسمبلی میں کس پارٹی کو کتنی نشستوں پر کامیابی ملی ؟

کراچی( پی این آئی)کراچی میں عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اب تک کے نتائج کے مطابق کراچی کی 22 قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے 11 میں متحدہ قومی موومنٹ […]

الیکشن میں مداخلت کے الزامات ، امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کےحوالے سے امریکا کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ8 فروری کو ہونے والے پاکستان کے انتخابات میں لاکھوں پاکستانیوں نے ووٹ ڈالا،الیکشن کے اس عمل میں […]

میرے حلقے میں ووٹ رجکیٹ کیوں ہوئے ؟مہربانو قریشی نے الیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا

ملتان ( پی این آئی )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ جو نتائج آ رہے ہیں ان سے متعلق الیکشن کمیشن سے سوال کریں گے۔ جب رات 1 بجے رزلٹ آنا بند ہوا تو سب کو باہر […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا گیا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کا […]

پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کب ہوگی؟

لاہور ( پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری بروز منگل کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسی سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی تقریب 13 […]

نواز شریف نے بہت جلد بازی کی، ن لیگ کے پاس کیا اکثریت ہے؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔ انہوں نے تین روز پہلے ہی خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کر دیا تھا۔ جیو نیوز کی خصوصی […]

close