لاہور (پی این آئی) این اے 253سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔انہوں نے قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف اور صدر ن لیگ شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے اور وزیر اعلیٰ کے لیے متوقع نام بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے علی امین گنڈا پور کا نام فہرست میں سب […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ اپنے جیتے ہوئے آزاد ارکان پر نظر رکھیں،پی ٹی آئی کے لوگوں کا جماعت چھوڑنے کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں،ہم سمجھتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا وہ حکومت بنائے گا، پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایک مخلوط حکومت بنتی نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60 ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں جبکہ 20 25 ارکان بکنے کو تیار نہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ تجزیے میں جو نمبر […]
گجرات (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چوہدری سالک حسین کی نشست این اے 64 کا نتیجہ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر گجرات کی نشست این اے 64 کا حتمی […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں سیاسی استحکام لانا چاہتے ہیں،میں ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی فیصلے کا اعلان کرسکوں۔ نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی حکومت بنانے کے حوالے […]
ٹیکسلا (پی این آئی) ٹیکسلا کے حلقہ این اے 54 سے جیتنے والے آزاد امیدوار عقیل ملک نے اپنی نشست نوازشریف کو پیش کر دی۔ این اے 54 سے آزاد جیتنے والے بیرسٹر عقیل، مسلم لیگ ن میں شامل ۔۔۔ pic.twitter.com/Jcngk6iEY9 — Gharidah Farooqi (@GFarooqi) […]
اسلام آباد (پی این آئی) شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شعبان المعظم 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 10 فروری بروز ہفتہ وزارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی کیلئےکے پی میں آزاد اراکان کی جماعت اسلامی سےبات چیت ہوئی ہے۔جماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کو مزید کتنی مخصوص نشستیں دی جائیں گی؟ مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے اس حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں 60 خواتین، 10 اقلیتی مخصوص نشستوں کا بڑا حصہ […]