کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ صورتحال واضح ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری ہونے کے بعد مخصوص نشستوں کے حوالے سے بھی صورتحال کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں297 جنرل اور 66 خواتین اور 8 نشستیں اقلیتوں کے لیے […]

تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں کے نتائج روک دیے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی شکایات پر کئی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے […]

نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائیگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نئی منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کا اجلاس ممکنہ طور پر 29 فروری کو بلایا جائے گا۔ نئی منتخب قومی اسمبلی کے 29 فروری کو ہونےوالے افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، نو منتخب قومی اسمبلی کے […]

حکومت سازی کا معاملہ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش کردیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن) نے حکومت سازی کے لیے پیپلزپارٹی کو 3 آئینی عہدوں کی پیشکش کی ہے۔ مسلم لیگ( ن) کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کو (ن) لیگ کی 3 آئینی عہدوں کے ساتھ پنجاب میں بھی وزارتیں دینے کی آفر […]

تحریک انصاف کا احتجاج، موٹروے بند کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کا احتجاج، موٹروے بند کر دی گئی ۔۔ پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب ایم ون موٹر وے پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی۔ موٹروے بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی اُمیدوار کامیاب

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عبیدالرحمان کامیاب ہوگئے۔ آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق دوبارہ گنتی […]

لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالا پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے ن لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا ہے۔ وسیم قادر لاہور کے حلقہ این اے 121 سے روحیل اصغر کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، اس موقع پر […]

الیکشن جیتنے والے آزاد امیدوار نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی

لاہور (پی این آئی) آزاد حیثیت میں صوبائی حلقہ پی پی 280 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے سردار شہباب الدین سہڑ نے چھینہ گروپ سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کی خبر جھوٹ قرار دے دی۔ اپنے ایک بیان […]

پاکستانی عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا، محمود خان اچکزئی کا اعتراف، نواز شریف کو صاف جواب دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا ہے۔ نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا. میں نے PDM کے سٹیج پر […]

مریم نواز کا مدِمقابل پی ٹی آئی اُمیدوار بھی گرفتار

لاہور (پی این آئی ) لاہور پولیس نے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شہزاد فاروق کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی […]

close