راولپنڈی ( پی این آئی) عمران خان کا اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل ہونے سے انکار، بانی تحریک انصاف کے مطابق میں بنی گالہ شفٹ نہیں ہو رہا، میں تو بشریٰ بی بی کو اڈیالہ بلا رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کیلیے نام کا اعلان کریں گے۔ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں آئندہ کی سیاست کا منظرنامہ واضح ہونے لگا۔ آئی پی پی کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر واضح کامیابی نہ ملنے پر عبدالعلیم خان وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان این اے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدواروں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی اعلٰی قیادت نے وزارت عظمٰی کیلئے پارٹی صدر شہباز شریف جبکہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے پارٹی کی سینئر نائب […]
اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کے ،نوٹیفکیشن کے تحت این […]
لاہور ( پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، انتخابات کے بعد عوام کو مہنگائی کا نیا تحفہ دینے کی تیاریاں، نئی قیمتوں کا اعلان 15 فروری کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے متحدہ وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کے اعلان پر چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر نے جواب دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد اراکین اکثریت دکھا دیں تو اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) عام انتخابات میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 80 خیرپور کی نشست اپنے نام کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو کا انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما عبدالعزیز جونیجو کو کینسر کا مرض […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کی چیف ا?رگنائزر مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی صورت میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کے ضمنی الیکشن پر سعد رفیق کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ لاہور کے حلقے این اے 122 میں بڑا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، لیکن کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ منگل کو اسلام آباد میں کور کمیٹی کے اجلاس کے […]