نواز شریف سے الیکشن جیتنے والے شہزادہ گشتاسپ خان نے بڑا چیلنج کر دیا

مانسہرہ (پی این آئی )قومی نشست این اے 15سے آزاد امیدوار شہزادہ گشتاسپ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اپنی شکست تسلیم کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کریں۔ میں نے 25200 کی برتری سے کامیابی حاصل کی ہے۔شہزادہ […]

ن لیگ نے بھی انتخابی نتائج مسترد کر دیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ

پشاور (پی این آئی) انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبے میں 10 حلقے کھولے۔اس وقت پی ٹی […]

پی ٹی آئی آزاد امیدواروں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا معاملہ، جماعت اسلامی میں اختلافات سر اٹھانے لگے

پشاور( پی این آئی)خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمولیت کے اور مل کر حکومت قائم کرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی کے اندر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے پی ٹی […]

حج کے خواہشمندافراد کیلئے سعودی عرب سے اچھی خبر

انٹر نیشنل ڈیسک ( پی این آئی)سعودی عرب میں رہائش پذیر افراد اور مقامی لوگوں کے لیے حج رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق حج کے خواہشمند سعودی عرب میں مقیم لوگ وزارت حج کی ویب سائٹ یا اسمارٹ فونز […]

اتحادی جماعتوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی کیا؟اہم تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہونے والی سیاسی قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی […]

بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار کیوں نہیں بنے؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں اس لئے میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی،پی ٹی آئی […]

ن لیگی حکومت نے اگرمشکل فیصلے نہ کئے تو۔۔؟خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت نے اگرمشکل فیصلے نہ کئے تو اقلیتی حکومت دیرپا نہیں چلے گی،پی ٹی آئی تگڑی اپوزیشن کرے گی،پیپلزپارٹی سمجھتی کہ ن لیگ مسائل سے نمٹیں، حکومت پر پیپلزپارٹی کی تلوار لٹکی […]

سابق وزیراعظم کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ویب ڈیسک (پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل ہوگئے، مہاتیر محمد انفیکشن میں مبتلا ہوئے ہیں جس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ ترجمان مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ 98 سالہ سابق وزیر اعظم 26 جنوری کو اسپتال میں […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کس سیاسی جماعت میں شمولیت کے خواشمند؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے رہنما عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خواہش ہےان کے حمایت یافتہ آزاد کامیاب امیدوار جماعت اسلامی میں شامل ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عنایت اللہ خان کا کہناتھا کہ ہمارا […]

close