اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب مزید 6 آزاد ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی تباہی سے عوام کو نجات دلا […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے سندھ سے حمایت یافتہ نو منتخب رکن اسمبلی اعجاز سواتی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اعجاز سواتی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 88 سے انتخاب لڑا اور کامیاب ہوئے۔ بعد ازاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے لاہو رکے حلقے این اے 128 سے آزادامیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر حکم نامہ جاری کر دیا جس میں آئی پی […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ گر گئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا فی اونس ریٹ 33 ڈالر گر گیا جس کے بعد 2 ہزار 10 ڈالر کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ اسی طرح پاکستان میں بھی سونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئےاتحادی حکومت کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سےقربت کا اشارہ بھی دیدیا۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں صدر ق لیگ چودھری شجاعت کے گھربڑی بیٹھک ہوئی، س جس میں سابق صدر آصف زرداری، شہباز شریف،خالد مقبول صدیقی، صادق سنجرانی،عبد […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بحثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی […]
کوئٹہ ( پی این آئی)پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی(پی این اے پی) نےانتخابی نتائج کےخلاف کل سے صوبے بھرمیں قومی شاہرائیں بند کرنےکااعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پشتونخواہ نیپ کےچیئرمین خوشحال کاکڑاوردیگرنےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ آٹھ فروری کوہونےوالےانتخابات ملکی تاریخ کےبدترین انتخابات ہیں انہوں نےکہاکہ پری پول اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انتخابی نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ خیرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورہوں گے، وزیرِاعظم […]
ڈی آئی خان (پی این آئی) نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]
اسلام آباد( پی این آئی)نگران حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب 49 کروڑ 27 لاکھ روپے کی سبسڈی کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران رمضان پیکج […]