100اور1500 روپے والے انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور( پی این آئی) 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعرات) کو ہو گی۔ 100 روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپےجبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپےکاہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج بھی روپے کے […]

پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کرنے کا موقع گنوا بیٹھی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو مجلس وحدت مسلمین سے الحاق پر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے […]

شہباز شریف کی کابینہ میں کن کن رہنمائوں کو وزارتیں دی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مخالف جماعتوں کے حکومتی اتحادی میں 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے زیرغور نام سامنے آگئے۔ نئے حکومتی اتحاد میں ایم کیو ایم پاکستان کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں […]

کتنے آزاد اُمیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی میں بھی آزاد اراکین کی شمولیت شروع ہو گئی۔ چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب آزاد اراکین پنجاب […]

شہباز شریف نے نواز شریف کیساتھ ہاتھ کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےصدر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا ہے، قائد ن لیگ کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا، نوازشریف کا رہا سہا بھرم بھی خاک میں مل گیا ہے۔ […]

رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، کون کونسی اشیا سستی ہوں گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا ، […]

ن لیگ کا حکومت کے قیام سے قبل ہی بجلی، پیٹرول اور گیس مہنگی کرنے کا اعلان

ن لیگ کا حکومت کے قیام سے قبل ہی بجلی، پیٹرول اور گیس مہنگی کرنے کا اعلان اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ خواجہ […]

پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ کی مزید دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہے گا،تاہم خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

close