اسلام آباد (پی این آئی)نگراں حکومت نے بجلی کمپنیوں میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو تبادلوں اور تقرریوں سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے فیصلے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل(ر) باجوہ نے نہیں کہا تھا، وہ تو بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات پر راضی کرچکے تھے۔ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انٹرنیٹ کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ یورپی یونین کے شہری خطے میں پالیسیوں اور قوانین کی منظوری کے لیےجون میں نئی یورپی […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)حافظ آباد میں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور سابق ناظم عمردرازگوندل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ مگھوکی کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایاکہ عمردراز گوندل شادی کی تقریب میں […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں این اے 253میں سات پولنگ سٹیشنوں میں ری پولنگ کے بعد این اے 253 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آ گیا۔ این اے 253 کوہلو میں آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی کو سات پولنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)بعض اوقات لوگ سیلفی لینے کے شوق میں اپنی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور بہت سے لوگ تو اس طرح کے اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ خدا کرے ن لیگ یہ فیصلہ کرلے کہ جس کواکثریت دلائی گئی وہی حکومت بنائے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی شہری ملائیشیاء کے سیاحتی ویزے کے لیے سفر اور قطار کی صعوبت سے بچنے کے لیے آن لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ پاک آبزرور کے مطابق سیاحتی ویزے کے لیے ملائیشیاء کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر درخواست دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی، جو انتظامیہ کی جانب […]