ڈالر کی قدر میں بڑی کمی کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)معاشی ماہرین نے آئندہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں ایکس چینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے […]

انڈوں کی فی درجن قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی) انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے۔انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی۔ گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی […]

پرویز خٹک نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک آخر کار پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفی ہونے کا اعلان […]

اقتدار میں آکر کیا کریں گے؟ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام جاری

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوامیں حکومت بنانے کیلئے جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت میں مصروف ہے تاہم اس دوران پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے عمران خان سے ہونے والی ملاقات […]

کمشنر راولپنڈی کے انکشافات، چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ چیف جسٹس کی دیگر ججز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت […]

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی کو چوری شدہ نشستیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہاکہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ […]

الیکشن کمیشن نے 7 اراکین اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر مزید 7 ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 62 گجرات سے آزاد رکن محمد الیاس چودھری،این اے 63 گجرات سے پاکستان مسلم لیگ ق کے […]

شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے متعدد شہروں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے یہ وارننگ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہائوالدین، […]

گرفتارپی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کیا تھا جنہیں اب رہا کر دیا گیا۔     سلمان اکرم راجہ احتجاج کے لیے جیل روڈ آفس پہنچے تاہم احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے […]

انتخابی بے ضابطگیوں پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے۔     معاشرے کے تمام طبقات کی جانب سے نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین […]

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردعمل آگیا۔       تفصیلات کے مطابق صحافی عمران وسیم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیف چسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بے […]

close