پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ لکی مروت پی کے 106 سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی ہشام انعام اللہ آج مسلم لیگ نون میں باقاعدہ شامل ہو گئے۔ہشام انعام اللہ سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنےکے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز موسلادھار بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے راولپنڈی کے کمشنر کے 8 فروری میں دھاندلی کرنے کے دعووں اور الیکشن کمیشن کو بھی اپنے ساتھ دھاندلی میں ملوث قرار دینے کے دعووں کے حوالے سے خصوصی اجلاس کیا۔ جس مین یہ رائے سامنے آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ارکان کو سنی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے کمیٹی قائم کر دی۔ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے […]
مالاکنڈ(پی این آئی)مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق تحصیل درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ جاں بحق ہونے […]
لاہور (پی این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ ڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔لیاقت علی چٹھہ کو فوری طور پر ایس اینڈجی اے […]
لاہور (پی این آئی) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے جب سے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات عائد کیے ہیں تب سے وہ زبان زدعام ہیں، ہر پروگرام ، ہرخبر میں ان کی ہی بات ہورہی ہے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی عمر […]
کراچی (پی این آئی)معاشی ماہرین نے آئندہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں ایکس چینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے […]
لاہور(پی این آئی) انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے۔انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی۔ گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی […]