علی امین گنڈاپور کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی […]

پی ٹی آئی چھوڑنا میری غلطی تھی، پی ٹی آئی کے سابق رہنما کا اعتراف، واپسی کا اشارہ دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف نہیں چھوڑنی چاہیے تھی، غلط فیصلہ کہیں یا کمزوری جو بھی ہے اب یہی صورتحال ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، نہ استحکام پاکستان […]

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو کتنے کروڑ میں خریدا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے الزام لگایا ہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے، نیویارک میں اوورسیز کے ذریعے ان کو فلیٹ دیا گیا ہے۔ فیصل آباد […]

2آزاد اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی) آزاد حیثیت میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے 2 اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے آزاد ارکان کا اجلاس ہوا، […]

گیس، پیٹرول مہنگا، پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا، اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک […]

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کی پیشکش، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاورشئیرنگ فارمولا سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں آئندہ جو بھی حکومت بنے لیکن وہ عوامی نمائندے کی حیثیت سے ہی قومی اسمبلی میں بیٹھیں گے۔ اتوار کو صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں […]

بابراعظم نے پی ایس ایل کا تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سیزن 9 کے دوسرے میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم کردی۔ 29 سالہ کھلاڑی پی ایس ایل میں […]

پی ٹی آئی کس جماعت سے اتحاد کرنے جارہی ہے؟ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اتحاد کےلئے پی ٹی آئی سے معاملات طے […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ […]

علی امین گنڈاپور کو الیکشن کمیشن نے خوفناک جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام […]

پیپلز پارٹی کی قیادت راضی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور ن […]

close