ایک اور آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(پی این آئی)بلوچستان سے منتخب آزاد رکن اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے حلقہ پی بی 12 کچھی بولان سےکامیاب ہونے والے عاصم کردگیلون نے شہبازشریف سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل […]

آرپی او راولپنڈی لمبی چھٹی پر چلے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ ترجمان آر پی او راولپنڈی کے مطابق سید خرم علی 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہیں، آرپی او راولپنڈی خرم علی 16 […]

الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو بڑی سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیان میں کہاہے کہ کسی جماعت میں شامل ہونے کے خواہاں آزاد امیدوار […]

رہنما پی ٹی آئی کا نو منتخب امیدوار کو نااہل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 سے کامیاب ہونے والے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو نااہل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے کہا […]

پولیس اہلکار کا جھگڑامعصوم شہری کی جان لے گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانا ایئرپورٹ کی حدود میں پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، […]

ورون دھون کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور اہلیہ نتاشا دلال کے ہاں پہلے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بچے کی متوقع آمد کی خوشخبری اپنے مداحوں کی […]

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، پاکستان بار کونسل بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان بارکونسل نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان بارکونسل کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری تحقیقات کی جائیں […]

جن حلقوں میں نتائج کو چیلنج کیا گیا ان حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، الیکشن کمیشن سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے تجویز دی ہے کہ جن حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا الیکشن کمیشن اُن کے نتائج کا آڈٹ کرے، آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے امیدوار اور آزاد مبصرین کو شامل کیا جائے۔ فافن […]

مزید تین آزاد اراکین اسمبلی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان سے صوبائی اسمبلی نشست پر کامیاب ہونے والے 3 آزاد ارکان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ سابق صدر سے ملاقات کرنے والے بلوچستان سے 3 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت […]

حکومت سازی کا معاملہ، اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو کے بیان پر شدیدردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور کوارڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اکابرین سے درخواست ہے بات چیت کے لیے کمیٹیوں کے درمیان […]

close