حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ حج ادا کرنے والے مقامی عازمین متعلقہ خدمات فراہم کرنے والوں کی جانب سے رہائش کی خلاف ورزیوں کی صورت میں معاوضے کے حقدار ہوں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے […]

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوا یا نہیں؟ فضل الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوا اور نہ فوری مشترکہ جدوجہد نظر آتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے […]

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی ، نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کو بھی اہم وزارتیں دینے پر غور کیا گیا، ہری پور سے اکبر ایوب خان اور مشتاق احمد […]

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف بڑی سیاسی جماعت ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ اعلامیہ جماعت اسلامی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے۔علامیے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت مکمل ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا […]

حکومت کسے ملنی چاہیے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف 25 فروری کو جمہوریت بچاؤ آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اسی کو ملنی چاہیے جسے عوام نے مینڈیٹ دیا، دنیا […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)عام انتخابات کے بعد بھی ملکی معیشت میں اتار و چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کے آفٹر شاکس جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری […]

نمونیا کے وار جاری، مزید کتنے بچے جان کی بازی ہار گئے؟

بہاولپور (پی این آئی)بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے متاثر 20 بچے داخل کیےگئے جب کہ 3 بچے انتقال کرگئے۔ رواں سال وکٹوریہ اسپتال میں نمونیا سے […]

پی ایس ایل، کوئٹہ سے شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی ٹیم کو کوئٹہ کے ہاتھوں آج پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ان کے حوصلے بلند ہیں ، کپتان کا کہناتھا کہ ابھی ایک میچ کے بعد کچھ نہیں کہ سکتے […]

ایک اور آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(پی این آئی)بلوچستان سے منتخب آزاد رکن اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے حلقہ پی بی 12 کچھی بولان سےکامیاب ہونے والے عاصم کردگیلون نے شہبازشریف سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل […]

آرپی او راولپنڈی لمبی چھٹی پر چلے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ ترجمان آر پی او راولپنڈی کے مطابق سید خرم علی 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہیں، آرپی او راولپنڈی خرم علی 16 […]

close