لاہور(پی این آئی) لاہور میں ڈیرہ نواب ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ، جس کے باعث کراچی سے لاہور مین لائن پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی۔ لاہور سے روانہ ہونیوالی تین ٹرینیں خانیوال اور لودھراں سٹیشن پر روک دی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کا تقاضہ ہے حکومت کی تشکیل جلد سے جلد ہو،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورایم کیو ایم کی اتحادی حکومت بنے گی اور چلے گی بھی، پارٹی کے بجائے ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے مزید ایک ایک آزاد رکن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے دونوں ارکان نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بلوچستان […]
لاہور( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں مخلوط حکومت سازی کا اعلان ہوجائے گا، سب نے اپنا اپنا سیاسی فیصلہ محفوظ کیا ہوا ہے، الیکشن میں قوم نے بتادیا ہے کہ آئین کے ٹھیکے دا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو مل کر قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھاکہ 8 فروری کے انتخابات متنازع لیکن تاریخی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں حکومت پی پی بنائے گی اور مسلم لیگ ن اُن کی اتحادی ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرا م کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن […]
لاہور(پی این آئی) لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ہے، لوکل سریا 2 لاکھ 36 ہزار روپے سے بڑھ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ اور ان کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کےسیکٹرایف 6 میں لیگی رہنماؤں حنیف عباسی اور خواجہ سعد رفیق پر نامعلوم خواتین نے حملہ کردیا۔ “ایکسپریس نیوز” کےمطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں لیگی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی کو 2 خواتین نے روکا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پرچہ آؤٹ ہونے پر سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے آج کا امتحان منسوخ کردیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پیپر ایک روز قبل آؤٹ ہوگیا تھا، این ای ڈی یونی ورسٹی کراچی میں امیدواروں کے امتحانی ہال […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے معروف کاروباری گروپ ‘ٹاٹا’ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سے زيادہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے […]