الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60 میں سے خواتین کی 38 مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20 رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفیکشن […]

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیداد منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت میں قاسم سوری کی آمدن سے زائد اثاثے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی […]

عمران خان کو جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جائے؟ سینئر صحافی نے مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) حالات بدلنے چاہئیں، موسم سرما بھی رخصت ہو رہا ہے، اب ملک اور سیاست میں بھی بہار آنی چاہیے ۔ 9 مئی کا واقعہ قابل مذمت ہے مگر کسی غلطی پر عوامی گواہی میسر نہ آئے تو وہ غلطی بھی ہوا […]

کب سے بارشیں شروع ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کب سے بارشیں شروع ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔ شہر قائد میں 26 فروری بروز پیر کی صبح درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، دیہی سندھ کے ضلع […]

اسد قیصر کو عدالت نے بڑا ریلیف دیدیا

پشاور(پی این آئی) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 23 جون 2023 کو سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف […]

بازار میں خوفناک دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

ڈی آئی خان(پی این آئی) بازار میں خوفناک دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے […]

صحافی عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ پر عدالت نے کیا فیصلہ سنایا؟

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی صحافی عمران ریاض کو آج اینٹی کرپشن نے گرفتار کرکے ضلع کچہری پیش کیا۔ عدالت نے عمران ریاض خان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے عمران ریاض کو جوڈیشل کرنے […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، شب برات کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ مبارک کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]

نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ اہم نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کئی مضبوط دعویدار ہیں۔ ان میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں جو کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم […]

مریم اورنگزیب کو نئی ذمہ داری مل گئی

لاہور (پی این آئی) مریم اورنگزیب کو نئی ذمہ داری مل گئی۔۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور […]

close