لاہور (پی این آئی)مہنگائی کی اونچی اڑان جاری، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، 22 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 30.68 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں افراط […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد انتخابی دھاندلی آڈٹ کیلئے ہے، یہ شرط نہیں رکھ رہے کہ پہلے آڈٹ ہو تو معاہدہ کیا جائے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلسل کم ہوتی طلب بجلی مہنگی ہونے کی بڑی وجہ قرار، رواں سال موسم سرما کے دوران بجلی کی طلب 7 ہزار میگاواٹ سے بھی کم ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق بجلی 7 روپے 13 پیسے مہنگی کرنے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان نے 15سال بعد ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی بارڈر سے […]
لاہور (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ نے مسلم لیگ (ن) سے پاورشیئرنگ کا فارمولا طے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ اور پی پی اتحاد کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ایم کیوایم وفد گورنر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر لینڈ کر گيا جس کے بعد پہلی بار پرائيویٹ کمپنی چاند پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی نجی کمپنی Intuitive Machines’ (IM) کے اوڈیسیئس نامی خلائی جہاز نے جمعرات […]
لاہور (پی این آئی)عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا اور اسپیکر سبطین خان نے نئے ارکان سے حلف لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 371 کے اراکین میں سے 321 اراکین نے حلف […]
کراچی (پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام نے کل سندھ اسمبلی کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابات میں […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نیر بخاری کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کو ملکی اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت دینا غداری کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہا کہ بانی […]
کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی کےلیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اسپیکر کےلیے ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد پارٹی چئیرمین سینیٹر علی ظفر نے چیئرمین بننے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کردیا۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال اور پی ٹی آئی کے مقدمات کے تناظر میں ان کا ضمیر یہ […]