اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ نون قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے اور تیسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ اگر سنی اتحاد کونسل کو […]
لاہور (پی این آئی) تنخواہیں بند، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر۔۔۔ لاہور میں ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپااحتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ملازمین نے پریم یونین سی بی اے کے زیراہتمام لوکو […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی، 25 فروری کو مغربی ہواوں کا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے بعد بارشیں اور برفباری کا باعث بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے25فروری سے […]
پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کے سیاسی جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری ہے اور پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے درمیان رابطوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے رہنماؤں نے سما کو رابطوں کی تصدیق […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف کاروباری اور میڈیا شخصیت ظفرصدیقی انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفرصدیقی کاانتقال دبئی میں ہوا۔ رپورٹ ے مطابق سماء ٹی وی کے بانی اور سی این بی سی عربیہ کے سابق چیئرمین ظفر صدیقی کینسر کے […]
لاہور(پی این آئی)آٹے کا حصول شہریوں کیلئے کڑا امتحان بن گیاہے ۔ملتان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر آٹے کے حصول کیلئے شہری قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں جبکہ دیگر اشیائے خوردونوش بھی لوگوں کی پہنچ سے دور ہونے لگی ہیں۔ پنجاب میں آٹے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو عدالت سے ریلیف مل گئی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے سوشانت سنگھ خودکشی کیس میں ریا چکرورتی ،اس کے بھائی اور والد کے خلاف ایل او […]
لاہور (پی این آئی)جلو پارک میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خواجہ سراؤں کیلئے تحفظ درس گاہ کے نام سے گوشۂ عافیت کا افتتاح کردیا۔ محسن نقوی نے جلو میں خواجہ سراؤں کی پہلی تحفظ درس گاہ کا افتتاح کیا اور درس گاہ […]
کوئٹہ (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے آزاد ایم این اے کو ن لیگ کا رکن قرار دے دیا، این اے 262 کوئٹہ سے الیکشن جیتنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عادل خان بازئی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، شب برات کی عام تعطیل کے باعث صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 3 روز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شب برات کی آمد پر سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے دھاندلی کے خلاف جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ہم 8 فروری کو […]