ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (پی این آئی) ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب پنجاب اسمبلی میں اسپیکر نے انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو کل 225 ووٹ ملے۔ […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہوگا؟ ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب جاری ہے جس کے دوران تمام اراکین نے اپنا ووٹ دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی صدارت میں جاری ہے، سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں مریم نواز سمیت اراکین نے […]

پھر سردی کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانےوالی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر […]

نگران وزیراعظم کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ […]

تعلیمی اداروں میں ایک اور چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں ایک اور چھٹی کا اعلان۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 […]

انتخابی نتائج سے متعلق چوہدری نثار کا دبنگ بیان آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) ملک کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان بھی انتخابی نتائج کے خلاف بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کے الیکشن کے بعد پہلی بار چوہدری نثار علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]

عمران خان نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر ٹھکرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر کی جو کہ عمران خان نے ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میںجب میزبان […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) مقامی میڈیا کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلئے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی جماعتوں میں بانٹ […]

مفت بجلی دینے کا فیصلہ کب تک ہو گا

کراچی (پی این آئی) مفت بجلی دینے کا فیصلہ کب تک ہو گا، مریم نواز وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی تقریر میں کیا اعلان کرینگی؟ اس حوالے سےاہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سینئر رہنما (ن) لیگ عظمیٰ بخاری نےبتایا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام […]

2دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے […]

اسلام آباد سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سے نومنتخب ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف آزادی […]

close