اسلام آباد( پی این آئی) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم […]
انٹرنیشنل ڈیسک( پی این آئی) روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ نے لاش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔امریکی صدر جوبائیڈن […]
لاہور(پی این آئی)چکن 18روپے فی کلو سستا ہو گیا،جس کے بعد برائلر مرغی 619روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےزندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقررکیا گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون میں 427روپے فی کلو میں فروخت […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کی مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول پیپلز پارٹی کا کارکن تھا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کے لئے بہترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوں گی۔ مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے حکومت بننے سے قبل ہی اس کی مدت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور […]
اسلام آباد (پی این آئی) چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رکن جماعتوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئندہ ہفتے 24کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔ وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری کی تقریب جمعرات 29 فروری یا جمعہ یکم مارچ 2024 کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔تا ہم شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں […]