چئیرمین سینیٹ کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔     پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی کے 44 میں پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مارلیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 44 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔       پی کے 44 ایبٹ آبادسےپی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔         یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی،مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاؤڈر، دیگر اشیا کی قیمتوں […]

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کیا تو؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں نے تاحال دستخط نہیں کیے۔۔۔۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق صدر کا کہنا ہے کہ […]

بیوی کی ضرورت ہے، رکشے کے پیچھے لگے اشتہار وائرل ہو گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ رکشہ ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھے رشتے کی تلاش کے لیے غیر روایتی اور دلچسپ انداز اختیار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیپندر راٹھور کو روایتی انداز […]

3 قیدی کھڑکی توڑ کر فرار

سجاول (پی این آئی) سجاول میں جوڈیشل سب جیل کے تین قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے سب جیلر مشتاق سعید کا کہنا ہے کہ تینوں قیدی بیرک نمبر 3 سے فرار ہوئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ تینوں فرار […]

سرحدی علاقے میں 5 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)کرغزستان اور چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (CENC) کے مطابق اتوار کے روز کرغزستان اور چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ […]

ن لیگ کا بھرپور اپوزیشن کردار ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ن لیگ خیبر پختون خوا انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت اجلاس میں تمام […]

رمضان سے قبل عوام کیلئے بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مہنگائی کی ستائی عوام کو رمضان سے پہلے ریلیف دیتے ہوئے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے رمضان سے پہلے مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، […]

ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب سےمتعلق بڑ ااعلان

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم رہنما صادق افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے […]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیابی حاصل کرلی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 44 سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ پی کے 44 ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی […]

close