کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

روزینہ علی(پی این آئی) سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   […]

نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈاکٹروں کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔       علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے […]

رشتوں کیلئے ڈیٹا اکٹھا کر نیوالی ایپ پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے رشتےکروانے کے بہانےسول ملازمین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا ڈیٹا جمع کرنےوالی ویب سائٹ اور سوشل میڈ یا ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ این ٹی آئی ایس بی نےسوشل […]

پولیس نے زیر حراست ملزم کو تشدد کرکہ موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور (پی این آئی)پیرمحل پولیس نے زیر حراست ملزم کو مبینہ تشدد کرکہ ہلاک کردیا ایس ایچ او ، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پیرمحل تھانہ اروتی میں زیر حراست ملزم بلال ڈکیتی کی متعدد وارداتوں […]

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو اہم ہدایت کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف […]

فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فرینڈ میپ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنے دوستوں کو فوٹو شیئرنگ سروس میں ایک میپ جیسے یوزر انٹرفیس میں دیکھ سکیں گے۔یہ فیچر اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ سے […]

نامزد وزیراعلیٰ کا انتخاب سے قبل بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے وفد سے […]

سابق وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کو نشانے پر رکھ لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 3 بڑی جماعتیں نئی سوچ دینے میں ناکام رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پوچھتا ہوں کیا الیکشن مہم میں […]

اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟احسن اقبال نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کو پنجاب میں اکثریت ملی اورمرکزمیں مخلوط حکومت بنانا پڑی،پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقرری کے بعد انقلابی کام کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء […]

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان سے رابطے ، حمایت مانگ لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سندھ اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد کے ارکان سے رابطہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے آزاد رکن شبیر قریشی […]

close