لاہور(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رن سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ملنے پر شوہر کیپٹن صفدر کا ردِعمل بھی آگیا ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے حکومتی کاموں میں اہلیہ کی مدد کے سوال پر دلچسپ جواب دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار آج نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز سے پرتپاک انداز میں ملیں، مگر اس کے بعد مریم نواز کی جانب سے ان کا ہاتھ ہٹائے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عظمیٰ کاردار مریم نواز کو مبارک باد […]
پشاور(پی این آئی) پختونخوا میں آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ بالائی علاقوں اور پہاڑوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی، جن میں سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے […]
لاہور (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب ’’سیلیکشن‘‘ جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے، جس ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابقہ ٹویٹر پر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی عوامی فلاح و بہبود کیلئےاقدامات شروع کردیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک لاہور کے تھانہ شالیمار کا دورہ کرنے پہنچ گئیں، اس موقع پر آئی جی […]
لاہور(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی ۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور ،قصور ، پتوکی،چونیاں اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمیں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے دونوں شہروں کے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،اور شہری قلمہ طیبہ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر کی 11ویں اور پی ایس ایل کی دوسری سنچری سکور کرڈالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدرات پرائس کنٹرول اجلاس میں کہنا تھا کہ پرائس کنٹرول کے لیے پائیدار اقدامات کئے جائیں اور 5روزمیں پرائس کنٹرول کیلئے باقاعدہ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔ لاہور میں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی وجہ یہ ہے […]