اسلام آباد(پی این آئی) مخصوص نشستیں نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کی جوابی حکمت عملی تیار، شیر افضل مروت کے مطابق الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دے گا جو بادی النظر میں نظر آرہا ہے تو ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں […]
پشاور( پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر الیکشن میں پی ٹی آئی جیتی ہے تو ان کو حکومت دیں، اگر ان کی مداخلت ہے تو آئندہ الیکشن کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا، الیکشن مہم میں […]
کراچی (پی این آئی) عالمی منڈی میں تین ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہو گئیں۔ عالمی گیس کی قیمت ایک ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آ گئی ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر […]
دبئی (پی این آئی) دنیا ملک بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں، اس حوالے سے زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو مقدس مہینے کا ہلال نظر آنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا […]
پشاور (پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنےکا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کیس کی سماعت کی۔ وکیل […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس […]
فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 97 کے ریٹرننگ افسر نے تمام امیدواروں کو نوٹس جاری کردیے، اس میں کہا گیا کہ دوبارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ حکومت نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پیٹرول ساڑھے 4 روپے جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) لوگوں میں مایوسی بڑھتی جا رہی ہے، لوگوں نے 8 فروری کو نفرت کا اظہار کیا مگر سرکاری ملازمین نے 9 فروری کو “نواں چن” چڑھا دیا،نواز شریف بھی ایک پریس کانفرنس کرنے والے تھے پھر انہیں نظر نہ آنے والی […]
کراچی (پی این آئی )کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سیاسی جماعت کے کارکن شکیل بنارسی کو 2مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عدم شواہد پر 5 ملزمان کو بری بھی کیا، بری ہونے والے ملزمان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے، سوئی سدرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے نئے کنکشن پر عائد پابندی 26 ماہ بعد اٹھائی گئی ہے۔ سوئی سدرن نے پابندی اٹھانے کا […]