سوشل میڈیا پر لیک آڈیوسے متعلق مصطفیٰ کمال کا ردعمل آگیا

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر رابطہ کمیٹی کی آڈیو لیک میں اپنی اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر لیک آڈیو میں مصطفیٰ کمال یہ کہتے سنائی دے رہے ہیں […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

جے یو آئی نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو ٹکر دینے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام ف نے اہم فیصلہ کرتے […]

بس کھائی میں گرگئی،کئی افراد جاں بحق

ہری پور(پی این آئی) ہری پور کے علاقے خان پورمیں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ خان پورکے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا جہاں بس کھائی میں گرگئی۔حکام نے بتایاکہ حادثے میں […]

شاہد آفریدی کیخلاف مقدمے کا معاملہ،پنجاب پولیس کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنےکی تردیدکردی۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پنجاب پولیس کا بیان شیئر کیا ہے۔فیس بک پر جاری بیان میں […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئےکِسے نامزد کیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر اور جنید خان کو ڈپٹی اسپیکرکیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]

ایم کیوایم رہنما مصطفیٰ کمال کی مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے متعلق گفتگو لیک ہوگئی

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مصطفیٰ کمال کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اور اہم استعفیٰ آگیا ۔۔ سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی میں بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہےکہ 8 […]

سینیٹر علی ظفر نے پارٹی چئیرمین نہ بننے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اخلاقیات اجازت نہیں دیتیں کہ عمران خان جیل میں ہوں اور میں چیئرمین بن جاؤں، میری کوشش ہے کہ عمران خان کیس جیت کر بری ہوجائیں اور […]

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 9میں سفر تمام ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تقریباً تمام، ملتان سلطانز نے بھی قلندرز کو ہوم گراونڈ پر پچھاڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس […]

چینی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

ملتان (پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ۔۔ ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ملتان کی غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے ریٹ میں 200 روپے کا اضافہ جس کے بعد 100 کلوگرام […]

close