ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت میں مال گاڑی بغیر ڈرائیور کے بھاگ نکلی اور 70 کلو میٹردور تک 5 اسٹیشن کراس کر گئی اور مقبوضہ کشمیر سے بھارتی ریاست پنجاب پہنچ گئیتریپن بوگیوں والی مال گاڑی کو ٹریک پر لکڑیوں کے بلاکس رکھ کر روکا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ملتان میں پی ایس ایل کے میچ کے دوران فیملی کے ساتھ بد تمیزی کے واقعہ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد عامر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے اور کارروائی کامطالبہ کر دیاہے ۔ سماجی رابطے کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پوائنٹ ایجنڈے پر اکٹھا کریں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی مینڈیٹ پر سلیکٹ ہونے والی جعلی وزیر اعلیٰ ہیں۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹ سے سلیکٹ کروا کر مسلط کر دیا گیا۔ ایک بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےیوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی کو غدار وطن قرار دیدیا۔ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عادل راجہ اورحیدرمہدی غدار وطن ہیں ،دونوں مسلسل پاکستان تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نمونیہ سےمزید نو بچوں کی موت ہوگئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد چار سو چوالیس ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں پانچ جب کہ فیصل آبادمیں دو بچے موذی مرض سےجاں بحق ہوگئے ، […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائےگا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔مسجد جامع الجزائر، […]
کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر رابطہ کمیٹی کی آڈیو لیک میں اپنی اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر لیک آڈیو میں مصطفیٰ کمال یہ کہتے سنائی دے رہے ہیں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]
کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام ف نے اہم فیصلہ کرتے […]